Friday, January 9, 2015

SSG Jawan

پاکستان ٓرمی کا ایک جوان لانس نائیک عمران خان نے پشاور اسکول اٹیک میں بچوں کو خون میں لت پت دیکھ کر یہ فیصلہ کیا کہ یا تو اب ان بچوں کو شہید کرنے والے دھشتگرد زندہ رہیں گے یا پھر یہ جوان خود زندہ رہے گا۔ اس نے اسکول میں داخل ہو کر ٓپریشن کیا اور تکفیری دھشتگردوں کو موت کی نیند سلا آیا اس دوران اس بہادر سپوت نے اپنی ایک آنکھ گواڈالی۔ یہ ہے پاکستان فوج کا جذبہ جو قابل تحسین ہے 

No comments:

Post a Comment